ETV Bharat / state

Joint Action Committee گلبرگہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پی ایف ائی کی حمایت میں مظاہرہ

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 1:02 PM IST

بیدرمیں جوائنٹ ایکشن کمپنی کے حامیوں نے پالولرفرنٹ کے رہنماوں اورکارکنان کے خلاف قومی جانچ ایجنسی این آئی اے کی چھاپہ ماری کارروائی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سماجی ادارے کے خلاف چھاپہ ماری کارروائی کوبند کرنے کا مطالبہ کیا۔Joint Action Committee

گلبرگہ جوئنٹ ایکشن کمیٹی کا پی ایف ائی کی حمایت میں احتجاج

گلبرگہ :ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں پی ایف آئی کے لیڈران کے گھروں اور دفاتر پر این آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری کارروائی کے خلاف یہاں کے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیاگیا۔Join Action Committee Protest Against NIA In Gulbarha In karnataka

اس موقع پر جوئنٹ ایکشن کمیٹی ضلع گلبرگہ کے لیڈران نے کہاکہ ملک میں پی ایف ائی تنظیم کو بلا وجہ نشانہ بنایا جارہا ہے۔تنظیم کے رہنماوں کے خلاف جو کارروائی کی جارہی ہے اس کی وضاحت کی جائے تو اور بہتر ہے۔

مظاہرین نے کہاکہ کورونا وبا کے دوران پی ایف آئی عوام کی مدد کے لئے آگے آئی تھی۔تنظیم کے تمام اراکین نے گھر گھر جا کر غریب اور ضرورتمندوں کی مدد کی تھی ۔اس طرح کی تنظیم کے خلاف کارروائی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جاسکتی ہے۔این آئی اے کی چھاپہ ماری مہم کے ذریعہ اس تنظیم کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:IA Raids Across The Country پی ایف آئی کے خلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا آغاز، 40 کارکنان زیر حراست

گلبرگہ ضلع جوئنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین این آئی اے کی اس کارروائی کی مخالفت کر تے ہیں۔پی ایف آئی پر چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم پیش کی گئی ہے ۔Join Action Committee Protest Against NIA In Gulbarha In karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.