بنگلور: دار الحکومت بنگلور کے پیلیس گراؤنڈز میں انٹرنیشنل لنگایت یوتھ فورم کی جانب سے بتاریخ 20 جنوری سے 22 جنوری تک 3 روزہ گلوبل بزنس کانکلیو 2023 کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: Job Fair In Bidar بیدر میں چار جنوری کو روزگار میلہ
سنتوش نے بتایا کہ اس 3 روزہ بزنس کانکلیو میں بزنیس ٹو بزنس اور بزنس ٹو کسٹمر اور کسٹمر ٹو کسٹمر کیٹگریز موجود رہے گی متعدد اہم ایکسپیرٹس اپنے تجربات شئیر کرینگے، سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جائیگا اور طلبا و انٹرپرنیورز کے لئے خصوصی گائڈینس سیل کا اہتمام کیا جائیگا۔