بنگلور: سپریم کورٹ کے دو ججز کی بینچ نے حجاب معاملے میں سپلٹ ورڈکٹ دیا یے، جس کے بعد اب اس کیس کو کانسٹیٹیوشنل بینچ کے حوالے کیا جانا ہے. JDS Spokesperson MS Najma Nazeer Reaction On SC Split Verdict on Hijab
اس سلسلے میں جے. ڈی. ایس پارٹی کی ترجمان نجمہ نظیر نے کہا کہ حجاب عورت کا انتخاب یا پسند ہے جسے پہننے کا حق اسے دستور عطاء کرتا ہے. بھارت ایک پروگریسیو ملک ہے جہاں دستور سبھی کو یہ آزادی دی ہے کہ وہ جو چاہے پہنے یا کھائے، لہذا حکومتوں کو چاہیے کہ خواتین کے حقوق کی پاسداری کرے.
نجمہ نظیر نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں سپریم کورٹ کی جانب سے نہ صرف مذہبی حقوق بلکہ پروگریسیو سوچ کے بنا پر خواتین کو ان کی چوائس یعنی انتخاب یا پسند کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا.
یہ بھی پڑھیں:Petrol Diesel Price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
یاد رہے کہ کرناٹک اسمبلی، کانگریس یے اپوزیشن لیڑر سدرامیہ کے علاوہ، جے. ڈی. ایس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کھل کر حجاب کے حق آواز بلند کی تھی. JDS Spokesperson MS Najma Nazeer Reaction On SC Split Verdict on Hijab