اطلاعات کے مطابق امبیڈکر بھون میں صحافیوں کا کورونا ٹسٹ کیا جارہا تھا جس پر سری کانت گوڑا نے اعتراض جتایا تھا۔
صحافیوں کا کرونا ٹسٹ نہ کرانےکےلیے سری کانت گوڑا مقامی لوگوں کو اکسارہے تھے کہ ان کے فرزند وہاں پہنچے اور انہوں نے ایک رپورٹر پر حملہ کردیا۔
صحافیوں کا ٹسٹ کرنےوالے ڈاکٹرس پ بھی سری کانت اور ان کے حامیوں نے حملہ کیا۔
اطلاع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر لاٹھی چارج کیا اور ہجوم کو منتشر کردیا۔
پولیس نے سری کانت کے فرزند کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔