ETV Bharat / state

گلبرگہ کارپوریشن انتخابات اعلان کرنے کے لئے جنتادل سیکولر پارٹی کا مطالبہ - کرناٹک نیوز

ریاست کر ناٹک گلبرگہ میونسپل کارپوریشن انتخابات اعلان کرنے کے لئے جنتادل سیکولر پارٹی کے جانب سے مطالبہ کیا گیا۔

janata dal secular party demand for announcing gulbarga corporation election
گلبرگہ کارپوریشن انتخابات اعلان کرنے کے لئے جنتادل سیکولر پارٹی کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:20 PM IST

اس موقع پر جنتادل سیکولر پارٹی گلبرگہ کے سینئر لیڈر ناصر استاد نے کیا۔ گلبرگہ میں میونسپل کارپوریشن کی مدت ختم ہوئے تقریباً ایک سال سے زیادہ ہو گئے۔

دیکھیں ویڈیو

یہ الیکشن اور پہلے ہو جانا چاہیئے تھا، لیکن اس کے باوجود ابھی تک گلبرگہ کارپوریشن کے انتخابات کا اعلان نہیں کیا جارہا ہے۔ گلبرگہ شہر کے وارڈس کے ترقیاتی کاموں کے لئے کارپوریشن باڈی کا ہونا بہت ضروری ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہاں کے ایم پی اور ایم ایل اے کو آگے آنا چاہیئے اور ان کو کارپوریشن انتخابات اعلان کرنے کے لئے جلد سے جلد توجہ دیا جانا چاہیئے تاکہ کے یہاں وارڈس کے ترقیاتی کام ہوسکیں۔

مزید پڑھیں:

مسلم تنظیموں نے بھی کی کرناٹک بند کی حمایت کی

اس دوران ناصر استاد نے کہا کہ اگر گلبرگہ میں کارپوریشن انتخابات کا اعلان ہو تا ہے تو اس کے لیے جنتادل سیکولر پارٹی پوری طرح سے تیار ہے۔ انہون نے گلبرگہ کل 55 وارڈز میں بھی جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار حصہ لینے کی بھی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.