ETV Bharat / state

'جن سیوا' کے دوسرے ہفتے میں متعدد معاملے حل

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کی کارپوریشن کشمنر فوزیہ ترنم کی جانب سے ٹاؤن ہال میں ہر منگل کو عوامی تصفیہ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 10:06 PM IST

کشمنر فوزیہ نے بتایا کہ یہ دوسرا پروگرام ہے۔اس پروگرام کے ذریعے عوام کے مسائل کو افسران کے سامنے حل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

گزشتہ منگل کو 'جن سیوا' میں66 عرضیاں موصول ہوئی تھیں۔اس کے مطابق اب تک 50 افراد کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ 16 افراد کی عرضیاں باقی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو
آج بھی متعدد لوگوں نے گلبرگہ کمشنر کو عرضیاں دی ہیں۔

Intro:گلبرگہ کارپوریشن کمشنر کے جانب سے ہر منگل کو جناسوااس

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے کارپوریشن کمشنر فوزیہ ترنم کی جانب سے یہاں ٹاون ہال میں ہر منگل کو جنا سیوا پروگرام کیاجارہا ہے..اس موقع پر گلبرگہ کمیشنر فوزیہ ترنم نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کو شروع کر کے یہ دوسرا منگل چل رہا ہے. یہ پروگرام پروگرام ہر منگل کے دن کیاجاتاہے. کیوں اس پروگرام کے ذریعے عوام مسائل کو افسران کے سامنے ہی حل کرنے میں آسانی ہوتی ہے.. پچھلے منگل کے روز اس جنا سیوا پروگرام میں 66 عرضیاں عوانے دیا تھا. اس کے مطابق کارپوریشن کے جانب سے اب تک 50 افراد کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے. اور 16 افراد کے عرضیاں باقی ہیں. اور آج کے اس جناسیو آ پروگرام کیتنے عرضیاں آتے ہیں دیکر اس کو بھی کارپوریشن کی جانب سے کسی طرح کی خدمات کرسکتے ہیں وہ کرنے کی بات بتائی.. 1....بَایٹ...گلبرگہ کارپوریشن کمشنر فوزیہ ترنم... 2...بایٹ.. .مقامی عوام .. 3..بایٹ. مقامی باشندہ فیضل غلام نبی آزاد ... 4..بایٹ...کرناٹک رکشنا ویدکے تنظیم کے گلبرگہ صدر منچو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.