ETV Bharat / state

Jalsa Eid Milad Un Nabi مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سےعظیم الشان جلسہ عید میلادالنبی کا انعقاد - مرکزی سیرت کمیٹی

ہمناآباد میں مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سے عظیم الشان جلسہ عید میلادالنبی کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔Jalsa Eid Milad Un Nabi

مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سےعظیم الشان جلسہ عید میلادالنبی کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 4:49 PM IST

ہمنا آباد:ریاست کرناٹک ہمنا آباد میں پہلی مرتبہ مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام جشن عید میلادالنبی منعقد ہوا۔اس موقع پر نقیب ملت الحاج اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے علاوہ علماء کرام و مشائخین نے شرکت کی۔Jalsa Eid Milad Un Nabi Held In Humnabad In Karnataka

اس موقع پر اسدالدین اویسی نے کہا کہ مسلمان سرت مطفی پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارے ۔اس کی بدولت دنیا اور آخرت دونوں جہاں میں بھی کامیابی حاصل ہوگئی ۔دین اسلام کسی بادشاہ کے محل سے نہیں ملا ہے ۔آپ صلی علیہ وسلم کی وجہ سے دین اسلام ملا ہے ۔

مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سےعظیم الشان جلسہ عید میلادالنبی کا انعقاد

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے مزید کہا کہ مسلمان اپنے مذہب اسلام کے سچے اور ایمان والے ہو جائے تو کسی سے ڈر نے کی ضرورت نہیں ہے ۔اگر ڈرنا ہے تو صرف اللہ اور اللہ کے رسول سے ڈر کر اپنی زندگی گزاریں۔

یہ بھی پڑھیں:Physician Irfan Kazmi Passed Away گیا کے مشہور معالج وسماجی کارکن ڈاکٹر عرفان کاظمی کا انتقال

انہوں نے کہاکہ آج ملک کے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کو صرف ووٹ بینک کی طرح استعمال کرتی آرہیں ہیں ۔ کسی پارٹی کی چاپلوسی میں ناجائیں۔Jalsa Eid Milad Un Nabi Held In Humnabad In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.