ETV Bharat / state

پرکاش راج بی جے پی کو فائدہ پہونچا نا چاہتے ہیں؟

مقامی و ریاستی سطح کی تنظیمیں جیسے ٹیپو سلطان یونائٹیڈ فرنٹ، دلت مائناریٹی سینا اور مشہور سماجی و سیاسی جماعتیں جیسے سوراج انڈیا، ایس یو سی آئی کے عہدیداران نے پریس کلب میں پرکاش راج کو انتخابات میں بھر پور تعاون کا اعلان کیاہے۔

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 9:58 AM IST

پرکاش راج

معروف بالی وڈ اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج نے اپنا منشور جاری کیا، اس موقع پر شہر بنگلور کی کئی معروف تنظیموں نے آزاد امیدوار پرکاش راج کو اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
قابل ذکر ہے کہ اداکار پرکاش راج نے شہر بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ سے اپنا پرچہ آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا ہے، یہ وہی بنگلورو سینٹرل حلقہ ہے جہاں سے کانگریس کے واحد مسلم امیدوار رضوان ارشد انتخابی میدان میں ہیں۔

متعلقہ ویڈیو
اب ظاہر ہے ایسی حالت میں یہ سوال اٹھنا لازمی ہے کہ کیا اس سے ووٹوں کی تقسیم ہوگی، اور اگر ووٹ تقسیم بھی ہونگے تو اس سے راست طور ہر فائدہ کس پارٹی کو ہوگا۔واضح رہے کہ پرکاش راج چند ماہ قبل شہر آئے تھے اور انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیاتھا۔ حالانکہ انہوں نے اپنے اسکول و کالج کی تعلیم بنگلورو سینٹرل میں کی ہے مگر اس حلقہ سے انکا کوئی خاص لگاو نھیں تھا۔

پرکاش راج کے مطابق انہوں نے کئی اسکولوں و قریوں کو گود لیا ہے اور وہاں ترقیاتی کام کر رہے ہیں لیکن لوگوں کا سوال یہ ہے کہ انہوں نے اس حلقہ کے لیے کیا کیا ہے؟

قابل ذکر ہے کہ پرکاش راج کی سیاست میں شمولیت سے جہاں بہت سے لوگ خوش ہیں وہیں ایک بڑی تعداد ان سے ناراض بھی ہے، سدبھاونا منچ کے صدر صادق پاشا نے پرکاش راج پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ مسلمانوں کے اکثریتی حلقہ میں آکر ووٹ کاٹ کر راست طور پر بی جے پی کی مدد کر رہے ہیں۔
کانگریس کے سینئررہنما نصیر احمد نے پرکاش راج سے گزارش کی کہ وہ اگر واقعی اقلیتوں کے مددگار ہیں تو پیچھے ہٹیں اور کانگریس کی حمایت کریں۔

معروف سماجی کارکن و ھلپنگ سیٹیزینس کے چئیرمین عالم پاشاہ کہتے ہیں کہ مسلمان یا اقلیتی امیدوار اس لئے کامیابی سے دور ہیں کہ ان میں قابلیت وعوامی مقبولیت کا بڑا فقدان ہے۔

Intro:2019 انتخابات فی بنگلورو سینٹرل: پرکاش راج vs رضوان ارشد - کیا پرکاش راج بی. جے. پی. فائدہ پہونچا آ چاہتے ہیں؟

Body:2019 انتخابات: آزاد امیدوار پرکاش راج کے انتخابی میدان میں آنے کی نیت پر سوال

بنگلور: معروف بالیوڈ اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج نے اپنا منشور جاری کیا. اس موقع پر شہر بنگلور کی کئی تنظیموں نے آزاد امیدوار پرکاش راج کو اپنی حمایت کا اعلان کیا. مقامی و ریاستی سطح کی تنظیمیں جیسے ٹیپو سلطان یونائٹیڈ فرنٹ، دلت مائناریٹی سینا اور مشہور سماجی و سیاسی جماعتیں جیسے سوراج انڈیا، ایس. یو. سی. آئ کے عہدیداران نے پریس کلب میں منعقد ہوئے پروگرام میں پرکاش راک کو آنے والے انتخابات میں اپنے پورے سپورٹ کا اعلان کیا.

یاد رہے اداکار پرکاش راج نے شہر بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ سے اپنا پرچہ آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا ہے. یہ وہی بنگلورو سینٹرل حلقہ ہے جہاں سے کانگریس کے ریاست بھر کی نمائندگی کے طور پر ایک تنہا مسلم امیدوار رضوان ارشد میدان میں ہیں.

واضح رہے کہ ایوان پارلیمنٹ میں ریاست سے پچھلے پندرہ سالوں سے ایک بھی مسلم نے نمائندگی نہیں کی اور یہ بات مسلمانوں کے نزدیک افسوسناک ہے. اس ضمن ریاست بھر کے مسلمانوں کی نضرہیں بنگلورو سینٹرل پر ٹکی ہوئی ہیں. مسلمانوں کی کثیر تعداد کانگریس کے امیدوار رضوان ارشد کی کامیابی کے لئے مہنت میں لگی ہوئی ہے. ان حالات میں اس حلقہ کے لوگوں کا ماننا ہے کہ پرکاش راج یہاں ووٹوں کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں.

واضح رہے کہ پرکاش راج پچھلے چند ماہ قبل شہر آئے اور انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا. حالانکہ انہوں نے اپنے اسکول و کالج کی تعلیم بنگلورو سینٹرل میں کی ہے مگر اس حلقہ میں ان کا کبھی بھی کوئی کام نہیں رہا. پرکاش راج کے مطابق انہوں نے کئی اسکولوں و قریوں کو گود کیا ہے اور وہاں ترقیاتی کام کر رہے ہیں لیکن لوگوں کا سوال یہ ہے کہ انہوں نے اس حلقہ کے لئے کیا کیا ہے؟

معروف سماجی کارکن سردار قریشی نے بنگلورو سینٹرل کے امیدوار رضوان ارشد سے سوال کیا کہ وہ ایم. ایل. سی کی حیثیت سے جو کام کئے ہیں وہ گنوائیں جب کہ سدبھاونا منچ کے صدر صادق پاشا پرکاش راج پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کے اکثریتی حلقہ میں ووت کاٹ کر بی. جے. پی کی مدد کر رہے ہیں. کانگریس کے سینئر لیڈر نسیر احمد نے پرکاش راج سے گزارش کی کہ وہ اگر واقعی اقلیتوں کے مددگار ہیں تو پیچھے ہٹیں اور کانگریس کی حمایت کریں. معروف سماجی کارکن و ھہلپنگ سیٹیزینس کے چئیرمین عالم پاشاہ کہتے ہیں کہ مسلمان یا اقلیتی امیدوار اس لئے کامیابی سے دور ہیں کہ ان میں قابلیت و عوامی مقبولیت کا بڑا فقدان ہے.

ان حالات میں لوگ قیاس آرائی کر رہے ہیں کہ شائد پرکاش راج کامیاب تو ہرگز نہیں ہونگے لیکن کانگریس کے ووٹوں کو تقسیم کر ایک سیکولر طاقت کو ناکام کرنے میں شائد کامیاب ہوائیں کہ اس سے بی. جے. کا راستہ صاف ہو.

بائٹس...
1. نسیر احمد، سینئر کانگریس لیڈر و ایم. ایل. سی
2. سردار قریشی، صدر، ٹیپو سلطان یونائٹیڈ فرنٹ
3. صادق پاشاہ، صدر، سدبھاونا منچ، بنگلور
4. عالم پاشاہ،چئیرمین، ھہلپنگ سیٹیزینس

Important Note & Request....
Kindly look for VISUALS regarding elections which were sent from me from Bangalore during the course of elections so that they may be used in this story.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.