ETV Bharat / state

Moral Policing In Karnataka کیا سدرامیہ حکومت مورل پولیسنگ کی روک تھام کے لئے کام کر رہی ہے؟ ویلفیئر پارٹی - صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین

کرناٹک میں حکومت سمبھالنے کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ سدرامیہ نے کہا تھا کہ ریاست میں مارل پولیسنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور حکومت اسے ختم کر کے رہے گی۔ اس پر سماجی کارکنان نے ردعمل کا اظہار کیا۔

کیا سدرامیہ حکومت مورل پولیسنگ کی روک تھام کے لئے کام کر رہی. ہے؟ ویلفیئر پارٹی

author img

By

Published : Aug 12, 2023, 4:02 PM IST

کیا سدرامیہ حکومت مورل پولیسنگ کی روک تھام کے لئے کام کر رہی. ہے؟ ویلفیئر پارٹی

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیہ کے بیان پر ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ ریاست میں کانگریس حکومت کے کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہے، آئے دن مختلف مقامات پر مورل پولیسنگ کے واقعات پیش آرہے ہیں، لیکن حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔

ویلفیئر پارٹی کے الزامات کے جواب میں کرناٹک کانگریس کے ترجمان ایڈووکیٹ سانکیت یینگی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی الیکشنس میں ناکامی سے بوکھلاہٹ میں مبتلا ہے، لہذا وہ نفرت پھیلانے و مورل پولیسنگ جیسے جرائم میں ملوث ہے، جو کہ بی جے پی کی اصل پہچان ہے. انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت نفرت پھیلانے والے و مورل پولیسنگ کے معاملات میں فوری کارروائی کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Union Muslim League Bidar انڈین یونین مسلم لیگ کی قومی ممبر سازی مہم

یاد رہے کہ رواں سال کانگریا کے حکت سمبھالنے کے بعد سے لیکر اب تک میں صرف جنوبی کنڑ اور اڈوپی اضلاع میں مورل پولیسنگ کے 9 واقعات پیش آئے ہیں. اس سلسلے میں دکشینہ کنڑ ضلع کے انچارج وزیر دنیش گنڈو راؤ نے منگلورو میں بیان دیا کہ فرقہ پرست طاقتیں کانگریس حکومت کی شبیہ کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ دکشینہ کنڑ سمیت ساحلی اضلاع کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے مورل پولیسنگ میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.