ETV Bharat / state

کرناٹک کے ہوائی اڈے سے 2.8 کروڑ کے آئی فونز ضبط - عدالتی تحویل میں بھیج دیا

کسٹم حکام نے کرناٹک کے بنگلور میں واقع کمپیگوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (کے آئی اے) پر ایک جوڑے سے 2.8 کروڑ روپے مالیت کے آئی فونز ضبط کئے۔

iphone  worth rs 2.8 crore seized from karnataka airport
کرناٹک کے ہوائی اڈے سے 2.8 کروڑ کے آئی فون ضبط
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 6:34 PM IST

کسٹم حکام نے پیر کے روز یہاں بتایا کہ انہوں نے اتوار کی شب 206 سیل بند آئی فونز، 12 پرو اور پرو میکس سیل فونز قبضے میں لئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ان فونز کی خریداری میں استعمال ہونے والے 37 ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ بھی ان سے ضبط کئے گئے ہیں۔ جوڑے کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں سے انھیں 12 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.