ETV Bharat / state

خیرات نہ بانٹیں، نوجوانوں کو بااختیار بنائیں: پرکاش راج

جنوبی بھارت کے معروف شہر بنگلور کے بنگلورو سینٹرل پارلیمانی حلقہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں خم ٹھونکنے والے ممتاز اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

author img

By

Published : Apr 13, 2019, 12:00 AM IST

متعلقہ تصویر

پرکاش راج نے بی جے پی و کانگریس کے منشور پر سخت نکتہ چینی کی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو خیرات دینے کی پالیسی بند کرنی چاہییے ، انہیں بااختیار بنانے کی ہرممکن کوششیں کی جانی چاہیے تاکہ ہمارا مستقبل تابناک ہو۔

انہوں نے کہا کہ پارٹیوں کو چاہیے کہ وہ ملک کے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر کے شعبے میں ماہر کریں۔ کسانوں کے حالات بہتر بنانے کی کوششیں کی جائیں نہ کہ 6 ہزار ماہانہ یا 72 ہزار سالانہ کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا جائے۔

دیکھیے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ

Intro:پارٹیوں کا منشور یہ ہونا چاہئے کہ نوجوانوں کو خود مخطار بنائے نہ کے خیرات دے - پرکاش راج

Body:پارٹیوں کا منشور یہ ہونا چاہئے کہ نوجوانوں کو خود مخطار بنائے نہ کے خیرات دے - پرکاش راج

بنگلور: شہر بنگلور کے بنگلورو سینٹرل پارلیمانی حلقہ سے انتخابی میدان میں اترے موروف اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج کی آج ای. ٹی. وی. بھارت سے ایک خاص ملاقات ہوئی. پرکاش راج نے بی. جے. پی و کانگریس کے منشور کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا. انہوں نے کہا کہ پارٹیوں کو چاہیے کہ وہ ملک کے نوجوانوں کو علمی و ہنر کے اعتبار سے خود مختار بنائے نہ کو 6 ہزار یا 72 ہزار ماہانا یا سالانہ رقل
کو متسحق عوام تک پہنچانے نہ کہ انہیں خیرات دے.

Note...
The video is being uploaded...via Moji
Thanks

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.