ETV Bharat / state

'مسلمان دستاویزدرست کرائیں' - وقف مشاورتی چیئرمین سے خصوصی گفتگو

کرناٹک میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں ضلع وقف مشاورتی بورڈ کے چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ شہر بنگلور مسلمانوں کی کثیر آبادی والا شہرہے۔

یو کے مونو ضلع وقف مشاورتی چیئرمین
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 4:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ضلع وقف مشاورتی بورڈ کے چیئرمین یو کے منو نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں مسلمانوں کی کثیر آبادی ہے۔

وقف مشاورتی چیئرمین سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ یہاں مسلمان تعلیمی، سیاسی، مذہبی میدان میں ترقی کر رہے ہیں، بنگلور میں سات سو سے زیادہ مساجد ہیں، جس میں سے 618 مساجد وقف میں رجسٹرڈ ہیں۔

گذشتہ دو برسوں سے وقف مشاورتی بورڈ کے چیئرمین کے عہدہ پر فائز یو کے منو نے کہا کہ یہاں پر وقف جائیداد پر ناجائز قبضہ ہٹاکر دوبارہ جائیداد کو وقف کے قبضے میں لینے کا کام کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے وقف اداروں اور مساجد کی ترقی سابق وزیر ضمیر احمد کی کاوشوں کی وجہ سے ہوئی ہے، جوملی کام کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ خاص کرکے بنگلور ضلع وقف متولی اور مسجد کمیٹیز کے ذمہ داران سے درخواست کی ہے کہ اپنے اطراف کے اداروں جائیدادوں کے دستاویزات کو پوری طرح سے مکمل کرلیں۔

Intro:منگلور ضلع کے وقف مشاورتی چیئرمین سے خصوصی گفتگو

Body:ریاست کرناٹک کے منگلور ضلع وقف مشاورتی چیئرمین الحاج یو کے منو صاحب سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ریاست جنوبی کر ناٹک کے منگلور شہر میں مسلمانوں کی اچھی خاصی آبادی والا شہر ہے. یہاں مسلمان تعلیمی، سیاسی، مذہبی بھی میدان میں ترقی کرتے ہوے نظر نظر آرہےہیں. اس منگلور ضلع بھر میں 7 سو سے زیادہ مسجدیں ہیں. ان میں 618مسجدیں وقف میں رجسٹرڈ ہیں. پچھلے دو سالوں سے وقف مشاورتی چیئرمین جناب یو کے منو صاحب نے یہاں پر وقف جائدادوں پر ناجائز قبضوں پر پوری طرح سے جانکاری لیکر کئ اوقاف کے جائیداد کو دوبارہ وقف کے قبضے میں لینے کا کام کیاہے. یہاں کے اوقاف اداروں اور مسجدوں کی ترقی کےلئے سابقہ اوقاف وزیر ضمیر احمد کی وجہ سے یہاں پر کئ ترقیاتی کام کیاگیاہے. انھوں نے خاص کر کے منگلور ضلع اوقاف متولی اور مسجد کمیٹیوں کے زمیداران سے اپیل کی ہے کہ اپنے اطراف کے اداروں جائدادوں کے دستاویزات کو پوری.طرح سے مکمل کرلیں.... بایٹ... منگلور ضلع وقف مشاورتی چیئرمین الحاج یو کے منو...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.