ETV Bharat / state

حکومت کرناٹک پر ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کا الزام - Insult to Ambedkar

ہر برس 26 نومبر کو 'یوم دستور' ملک بھر میں منایا جاتا ہے جبکہ اسی روز دستور کو اپنایا گیا تھا۔

حکومت کرناٹک پر ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کا الزام
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 12:05 AM IST

اس سلسلے میں حکومت کرناٹک کی جانب سے ریاست بھر کے تعلیمی اداروں کو ایک سرکولر روانہ کیا گیا کہ سبھی بلا ناغہ یوم دستور منائیں لیکن اس سرکولر میں مبینہ طور پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کی گئی ہے۔

حکومت کرناٹک پر ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کا الزام

یہ سرکولر وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کیا گیا جس کا ایک نسخہ وزارت کے ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کیا گیا۔ اس سرکولر کے ساتھ ایک کتابچہ بھی اینکلوز کیا گیا تھا جس میں مبینہ طور پر یہ لکھا تھا کہ 'دستور کو صرف ڈاکٹر امبیڈکر نے نہیں لکھا' بلکہ کسی اور نے لکھا ہے اور ڈاکٹر امبیڈکر نے اسے کاپی کیا ہے۔

مختلف دلت تنظیموں کا ماننا ہے کہ امبیڈکر کے خلاف ایک منظم سازش کی جارہی ہے۔ سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر بی گوپال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے لکھے گئے دستور کو عالم بھر میں بہترین دستور مانا جاتا یے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور یورپ جیسے ممالک نے دستور ہند سے انسانی حقوق کے کئی نکات کو اپنایا ہے جبکہ یو این او کی جانب سے امبیڈکر کا یوم پیدائش بھی منایا جاتا ہے۔

وزارت تعلیم سے جاری کردہ مذکورہ سرکیولر کے متعلق گوپال نے کہا کہ بی جے پی حکومت ڈاکٹر امبیڈکر کو بدنام کرنا چاہتی ہے۔

اس سلسلے میں "سنویدھان سمرکشنا ایکیتا سمیتی کرناٹک" نے ایک زبردست احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے اور وزیر برائے تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

ڈاکٹر گوپال نے بتایا کہ 26 جنوری کو بنگلور ریلوے اسٹیشن سے فریڈم پارک تک ریلی نکالی جائے گی اور فریڈم پارک پر کرناٹک حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Intro:ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کے خلاف زبردست احتجاج کا اعلان

Body:ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کے خلاف زبردست احتجاج کا اعلان

بنگلور: ہر سال 26 نومبر کو "یوم دستور" ملک بھر میں منایا جاتا ہے کہ اسی دن ہم جے دستور کو اپنایا. اس سلسلے میں حکومت کرناٹک کی جانب سے ریاست بھر کے تعلیمی اداروں کو ایک سرکولر روانہ کیا گیا کہ سبھی بلا ناغہ یوم دستور منائیں، لیکن اس سرکولر میں میں مبینہ طور پر ڈاکٹر بابا ساہیب امبیڈکر کی توہین کی گئی ہے.

یہ سرکیولر وزارت تعلیم حکومت کرناٹک کی جانب سے جاری کیا گیا تھا جس کا ایک نسخہ وزارت کے ویبسائٹ پر بھی اپلوڈ کیا گیا تھا. اس سرکیولر کے ساتھ ایک کتابچہ بھی اینکلوز کیا گیا تھا جس میں یہ لیکھا تھا کہ "دستور کو صرف ڈاکٹر امبیڈکر نے نہیں لکھا"، بلکہ کسی اور نے لکھا ہے اور ڈاکٹر امبیڈکر نے اسے کاپی کیا ہے. یہ موضوع دستور ہند کے محبان کے نزدیک توہین آمیز ہے اور مختلف دلت سماج کی تنظیموں کے سربراہان اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیا ہے، ان کا ماننا ہے کہ یہ ڈاکٹر امبیڈکر کے خلاف ایک منظم سازش ہے.

اس معاملے میں سابق ایم. ایل. اے اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر بی. گوپال نے ای. ٹی. وی بھارت کو بتایا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے لکھے گئے دستور کو عالم بھر میں بہترین دستور مانا جاتا یے. انہوں نے کہا کہ امریکہ اور یورپ جیسے ممالک نے ملک ہند کے دستور سے انسانی حقوق کے نقات کو اپنایا ہے اور اس پہچان کو تسلیم کرتے ہوئے یو. این. آو نے ڈاکٹر امبیڈکر کا یوم پیدائش بھی منایا ہے.

وزارت تعلیم سے جاری کردہ مذکورہ سرکیولر کے متعلق ڈاکٹر بی. گوپال نے کہا کہ یہ بی. جے. پی حکومت کی ڈاکٹر امبیڈکر کو بدنام کرنے کی کوشش ہے.

اس سلسلے میں "سمویدھان سمرکشنا ایکیتا سمیتی کرناٹک" نے ایک زبردست احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں وہ ریاستی وزیر برائے تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرینگے.

ڈاکٹر گوپال نے ای. ٹی. وی بھارت کو بتایا کہ بتاریخ 26 جنوری 2019 کو بنگلور ریلوے اسٹیشن سے فریڈم پارک تک ایک بڑے پیمانے پر ریلی منعقد ہوگی اور فریڈم پارک میں حکومت کرناٹک کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا.

بائیٹس...
1. ڈاکٹر بی. گوپال، سماجی کارکن
2. ایڈووکیٹ اما شنکر، سمویدھان سمرکشنا ایکیتا سمیتی کرناٹک

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.