ETV Bharat / state

Development Works in Yadgir: ترقیاتی کاموں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 4:58 PM IST

یادگیرکی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگا پریا Yadgir Deputy commissioner Dr.Ragapriya نے کہا کہ اراکین اسمبلی کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کے مطابق کاموں کو کیا جائے اور کام کے معیاری ہونے کو یقینی بنایا جائے ۔اگر کسی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو اس کی وضاحت اراکین اسمبلی سے کی جائے۔

ترقیاتی کاموں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت

کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا اراکین اسمبلی کے ذریعے اپنے مقامی علاقوں میں کیے گئے کاموں کو عہدیدار تیزی سے مکمل Officials Should Complete Tasks Quickly کر لیں۔ ضلع یادگیر کے ترقیاتی کاموں میں قطعی تاخیر نہیں ہونی There should be no delay in development work چاہیے۔

ڈپٹی کمشنر نے اپنے آفس آڈیٹوریم میں عہدیداروں کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کمپاؤنڈ والس، اسکول بلڈنگ کے تعمیرات ودرستی کے کام، سڑکوں کے تعمیراتی ودرستی کے کام، کمیونٹی ہالس، بس شٹرس، منادر کی درستی اور دیگر چھوٹے کاموں کو مختص فنڈ میں تیزی سے انجام دیے جائیں۔

انھوں نے کہا کہ اراکین اسمبلی کی جانب سے پیش کیے گئے تجاویز پر کاموں کو کیا جائے اور کام کے معیاری ہونے کو یقینی بنایا جائے۔ اگر کسی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو اس کی وضاحت اراکین اسمبلی سے کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پنچایت راج انجینئرنگ، پبلک ویلفیئر ڈپارٹمنٹ، رولر ڈویلپمنٹ، معذورین معمرین محکمہ افسران کاموں میں پیش رفت کی تفصیل پیش کرتے رہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پرکاش اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.