ETV Bharat / state

کووڈ 19 سے لڑکے کے لیے انفوسس کا تعاون

ریاست کرناٹک کے منگلورو میں واقع انفوسس فاؤندیش نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے تقریباً تیس لاکھ روپے مالیت کے آلات تعاون کے طور پر دیا ہے۔

Infosys foundation provide health equipment for covid 19

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 9:31 PM IST

کورونا وائرس ’کووڈ 19‘ کی وبا سے لڑنے کے لئے 100کروڑ روپے کی رقم دینے کا اعلان کرنے والے انفوسس فاؤنڈیشن نے جمعہ کو اوڈوپی ضلع میں طبی مدد کے دوسرے مرحلے کے تحت 28.75 لاکھ روپے کے طبی آلات کا تعاون دیا۔

حال میں کھیپ میں این 95ماسک،میڈیکل دستانے ،فیس ماسک،فیس شیلڈ اور پی پی ای کٹ شامل ہیں۔

انفوسس فاؤنڈیشن نے پہلے مرحلے میں ضلع کو تقریباً 50لاکھ روپے کی قیمت کے طبی آلات اور دیگر اشیا مہیا کی تھیں۔اوڈوپی ضلع ڈپٹی کمشنر جی جگدیش نے مدد کےلئے فاؤنڈیشن کی چیئرمین سودھا مورتی کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.