ETV Bharat / state

ہرے کیرور شہر میں اندرا کینٹین کا افتتاح - ہرے کیرور ہاویری خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرےکیرور شہر میں منی ودھان سودا کے سامنے اندرا کینٹین کا افتتاح ریاستی زراعت وزیر بی سی پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

Indira Canteen opens in Hirekerur city
ہرے کیرور شہر میں اندرا کینٹن کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 5:14 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:46 AM IST

اس موقع پر ٹاون پنچایت کے چیف آفیسر راجا رامپوارنے کہا کہ یہاں پر کئ دنوں سے اندرا کینٹین کو شروع کر نے کے لئے مطالبہ کیاجارہاتھا.

ہرے کیرور شہر میں اندرا کینٹن کا افتتاح

آج اس کینٹین کو شروع کیاگیاہے۔

اس اندراکیٹین میں 10 روپیئے میں ناشتہ، یاکھانا کھا سکتے ہیں۔

اس کینٹین کو صبح 12.30. سے لیکر دوپہر 3 بجے تک دو سو افراد کے لئے کھانے کے ٹوکن دیا جائے گا۔

اس بعد اس کینٹین میں دو سو افراد کےٹوکن ختم ہونے کے بعد بند کیا جائے گا.

اس کیٹین سے یہاں پر منی ودھان سود کے کو سرکاری کاموں کے لئے آنے والے دیہاتی عوام کافی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.