ETV Bharat / state

'سبھی بھارتی متحد ہو کر فرقہ پرست طاقتوں سے جمہوریت کا تحفظ کریں' - حضرت قدوس صاحب عیدگاہ

اس موقع پر بات کرتے ہوئے جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بتایا کہ 'ملک کی موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ ہمارا دستور اور جمہوریت دونوں ہی خطرے میں ہیں۔ لہٰذا یہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیں اور جمہوریت کا تحفظ کریں۔

'بھارتی متحد ہوں اور فرقہ پرست طاقتوں سے جمہوریت کا تحفظ کریں'

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 9:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے بنگلور میں تاریخی عبادتگاہ حضرت قدوس صاحب عیدگاہ کے احاطے میں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی۔

'بھارتی متحد ہوں اور فرقہ پرست طاقتوں سے جمہوریت کا تحفظ کریں'

اس موقع پر بات کرتے ہوئے جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بتایا کہ 'ملک کے موجودہ صورتحال بتاتے ہیں کہ ہمارے دستور و جمہوریت دونوں ہی خطرے میں ہیں، لہٰذا یہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دے اور جمہوریت کا تحفظ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کسان ریلی: مکربا چوک پر تصادم، پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے اور لاٹھیاں چلائیں

وہیں، اس موقع پر جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے صدر ایس ایس قادر نے اعلان کیا کہ کورونا بحران کے دوران متاثر غریب خاندانوں کی لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام ٹرسٹ کی جانب سے کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.