ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کی تازہ صورت حال - کرناٹک میں کورونا

کرناٹک میں گزشتہ روز 22،823 نئے کیسز اور 401 اموات درج ہوئے ہیں اور ریاست بھر میں کووڈ پازیٹیو کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے کم ہوئی ہے۔ اب تک کووڈ انفیکشن کی کل تعداد 25،46،821 ہے۔

ka_blr_01_karnataka records 22,823 new covid cases, 401 deaths_7205032
کرناٹک میں کورونا سے ڈسچاز کی تعداد میں اضافہ اور کیسز میں کمی
author img

By

Published : May 29, 2021, 1:40 PM IST

ریاست کرناٹک میں ان دنوں کورونا کیسز میں کمی واقع ہورہی ہے جب کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے۔ ریاست میں گزشتہ روز 22،823 نئے کیسز اور 401 اموات درج ہوئے ہیں اور ریاست بھر میں کووڈ پازیٹیو کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے کم ہوئی ہے۔ اب تک کووڈ انفیکشن کی کل تعداد 25،46،821 ہے۔ اموات کی تعداد 27،806 ہے اور اب فعال کیسوں کی کل تعداد 3،72،373 ہے۔

غور طلب ہے کہ علاج کے بعد صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد 52،253 ہے جو کہ تازہ کیسوں کی بہ نسبت بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ روز رات تک درج ہونے والے کل 22،823 نئے کیسز میں سے 5،736 بنگلورو اربن سے رہے، جب کہ شہر بنگلور میں 31،237 افراد صحتیاب ہوئے اور 192 اموات ہوئیں۔
ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں مجموعی طور پر 25،46،821 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں 27،806 اموات اور 21،46،621 صحت یابی کے بعد ڈسچارج شامل ہیں۔ جو گزشتہ روز کی مثبت شرح 16.42 فیصد رہی جب کہ کیس فیٹیلیٹی ریٹ (سی ایف آر) 1.75 فیصد رہا۔
اب تک مجموعی طور پر 2،93،37،928 لوگوں کے نمونے لئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.