ETV Bharat / state

Youth Business Chamber in Bengaluru: اقلیتوں کو انٹرپرینیورشپ میں آگے بڑھانے کی اور ایک اہم قدم - بنگلور میں یوتھ بزنس چیمبر کا افتتاح

شہر بنگلور کے متعدد نوجوان کی جانب سے 'یوتھ بزنس چیمبر' کا آغاز کیا گیا، اس دوران ایک کانفرنس بھی منعقد کی گئی جس میں ریاست کے 22 اضلاع سے کئی پروفیشنلز نے شرکت کی۔ Inauguration of Youth Business Chamber in Bangalore

اقلیتوں کو انٹرپرینیورشپ میں آگے بڑھانے کی اور ایک اہم قدم

author img

By

Published : Apr 10, 2022, 10:59 AM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف ملک کی معیشت پر برا اثر پڑا بلکہ کئی انڈسٹریز و کمپنیاں شٹ ڈاون ہوئیں جس کی وجہ سے بے روزگاری میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے متعدد نوجوان کی جانب سے 'یوتھ بزنس چیمبر' کا آغاز کیا گیا جس کے تحت ایک ریاستی سطح کا کانفرنس انعقاد عمل میں آیا جس میں ریاست کے 22 اضلاع سے کئی پروفیشنلز نے شرکت کی۔ youth business Chamber encourage and guide youth in to entrepreneurship

اقلیتوں کو انٹرپرینیورشپ میں آگے بڑھانے کی اور ایک اہم قدم

یہ بھی پڑھیں: Training Program for Business Women in Ramban: کاروباری خواتین کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام منعقد

یوتھ بزنس چیمبر کے کنوینر ڈاکٹر قاسم کا کہنا ہے کہ 'اس پہل کے ذریعے مسلمانوں و دیگر پسماندہ و ایس سی ایس ٹی طبقات کے افراد کو اسٹارٹ اپس شروع کرنے و کاروباری انتظامیہ کی مکمل گائڈینس دی جائیگی۔ اس موقع پر اہم و کامیاب انٹرپرینیورز نے بتایا کہ 'اس پلیٹ فارم کے ذریعے وہ نئے اسٹارٹ اپس کو نیٹورکنگ و کولیبوریشن کے ذریعے تقویت پہونچائیں گے تاکہ وہ تجارت کے میدان میں کامیاب ہوں اور ملک و ملت کی ترقی میں اپنا ہاتھ بٹائیں۔' Dr Qasim on youth business Chamber

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.