ETV Bharat / state

Eid Milad-Un-Nabi 2022 عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بنگلور میں نعت اکادمی کا افتتاح - بنگلور میں نعت اکادمی کا افتتاح

سابق مرکزی وزیرڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ نعت نبیﷺ کے ذریعہ نئی نسل کو نہ صرف اردو زبان بلکہ دینیات، اخلاقیات سے آراستہ کیا جائے گا اور حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دیا جائے گا۔ Inauguration of Naat Academy in Bangalore

نعت اکادمی کا افتتاح
نعت اکادمی کا افتتاح
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 9:37 AM IST

بنگلور: کرناٹک کے شہر بنگلور کے نعت خواں کا یہ دیرینہ خواب تھا کہ ریاست کے دارلحکومت بنگلور میں نعت ادکادمی کا قیام عمل میں لایاجائے اور اس کے لئے عرصہ دراز سے جدو جہد بھی جاری تھی، لہذا عید میلاد النبی ﷺ2022 کے موقع پر بنگلور میں سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان کے ہاتھوں نعت اکادمی کا افتتاح عمل میں آیا، اس پُر مسرت موقع پر سید اشرف کے ہاتھوں نعت اکادمی کے ویب سائٹ کا بھی افتتاح ہوا۔ Inauguration of Naat Academy in Bangalore

نعت اکادمی کا افتتاح

اس موقع پر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ نعت نبیﷺ کے ذریعہ نئی نسل کو نہ صرف اردو زبان بلکہ دینیات، اخلاقیات سے آراستہ کیا جانا ہے اور حب الوطنی کے جذبہ کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں:Naat Academy Karnatakaنئی نسل میں مثبت سوچ واعلیٰ اخلاقی اقدارکے لئے نعت اکاڈمی کرناٹکا کا قیام

اس موقعے پر کرناٹک اردو اکادمی کے سابق چیئرمین، معروف شاعر و ادارے کے بانی مبین منور نے کہا کہ نعت اکادمی ریاست بھر کے نعت پڑھنے و لکھنے کے خواہش مند حضرات کو تربیتی ورکشاپ منعقد کیے جائیں گے، اس کے علاوہ نعت خوان و شعرا اکرام کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.