ETV Bharat / state

خواتین کے لیے مفت ٹیلرنگ سینٹر کا افتتاح

کرناٹک کے ضلع بیدر میں حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کی جانب سے خواتین کے لیے مفت ٹیلرنگ سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔

inauguration of free tailoring center for women in bidar karnataka
خواتین کے لیے مفت ٹیلرنگ سینٹر کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان میں حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کی جانب سے خواتین کے لیے ٹیلرنگ سینٹر کے دفتر و بلڈنگ کا افتتاح عمل میں آیا۔

خواتین کے لیے مفت ٹیلرنگ سینٹر کا افتتاح

اس بلڈنگ کا افتتاح مولانا ضیاء الحسن جاگیردار شاہ منور چشتی نظامی شیر سواری سجادہ نشین و متولی درگاہ حضرت شیر سوار اور صدر حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

inauguration of free tailoring center for women in bidar karnataka
خواتین کے لیے مفت ٹیلرنگ سینٹر کا افتتاح

اس موقع پر مساجد، مدارس، خانقاہوں، انجمن و تنظیم تحریکوں اور سماجی و اصلاحی کمیٹیوں کے ذمہ داران کے علاوہ ٹرسٹ کے دیگر عہدیداران و اراکین کے ساتھ ساتھ شہر کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کے صدر مولانا خواجہ ضیاء الحسن جاگیردار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لیے ٹیلرنگ سینٹر کی بلڈنگ کا افتتاح عمل میں آیا اور یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں دہشت گردی کا آغاز ناتھور ام گوڈسے سے ہوا: اسدالدین اویسی

اس کے علاوہ ٹرسٹ کی جانب سے ملت اسلامیہ بلاتفریق مسلک و جماعت کے مستحق افراد کی مالی امداد کی فراہمی، یتیم و ضرورت مند، بیواؤں کی مالی امداد، مریضوں و محتاج مسافروں اور غریب طلبا کو حصول تعلیم کے لیے ضروری اسباب کی فراہمی، غریب و مستحق لڑکے لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا نظم، خواتین میں روزگار کے وسائل کی فراہمی جیسے کام کیے جا رہے ہیں۔

خواجہ معین الدین سہروردی چشتی نظامی شیر سواری ڈائریکٹر حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ نے کہا کہ مستحق طالبات میں اعلی تعلیم کے لیے ضروری اسباب کی فراہمی کرنے کے علاوہ لڑکیوں کی اجتماعی شادی کا نظم کرنے کا ٹرسٹ کی جانب سے آئندہ ان کاموں کو کرنے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کے تمام ذمہ داران کے علاوہ شہر بسوا کلیان کے تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے ہر کام میں تعاون کرتے ہوئے اس ٹرسٹ کی مدد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.