ETV Bharat / state

'شہر کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی' - بی جے پی مائناریٹی صدر سید الیاس

بیدر کے رکن اسمبلی پربھو چوہان کو ریاست کرناٹک کے اقلیتی وزیر، حج اور وقف بورڈ کی ذمے داری بھی دی گئی ہے۔

'شہر کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی'
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 9:13 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:34 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر کے رکن اسمبلی پربھو چوہان کے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا۔

اس موقع پر بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان اور ضلع کے بی جے پی مائناریٹی صدر سید الیاس کے علاوہ پارٹی کے دیگر اعلیٰ رہنماؤں نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

'شہر کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی'

اس موقع پر پربھو چوہان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفتر عوام سے ربط کے لیے کھولا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے کام کروں گا اور میری پہلی ترجیح شہر کے مسائل کو حل کرنے کی ہوگی۔

وقف جائیداد پر ناجائز قبضہ اور شہر بیدر میں حج ہاؤس کی تعمیر کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں نے کل ہی اس عہدے کی ذمہ داری لی ہے اور وقف کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔

واضح رہے کہ بیدر کے رکن اسمبلی پربھو چوہان کو بیدر اور یادگیر دونوں اضلاع کے لیے نگران وزیر بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ان کو ریاست کرناٹک کے میناریٹی وزیر، حج اور وقف بورڈ کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے

Intro:

Body:بیدر میں رکن پارلیمنٹ پربھو چوھان کے دفتر کا افتتاح

Conclusion:کرناٹک کے شہر بیدر کے رکن پارلیمان پربھو چوہان کے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا.

آج شہر کی آئی بی میں رکن پارلیمان وہ وزیر انیمل ہسبنڈری پربھو چوھان کے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا.

اس موقع پر بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان، بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع بیدر بی جے پی مائناریٹی صدر سید الیاس کے علاوہ پارٹی کے دیگر اعلیٰ قائدین مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اس موقع پر پربھو چوھان نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفتر عوام سے ربط کے لیے کھولا گیا ہے.

عوامی مسائل کے لئے میں کام کروں گا، انہوں نے کہا کہ میری پہلی ترجیح شہر کے مسائل کو حل کرنے کی ہوگی.

وقف جائیداد پر ناجائز قبضہ اور شہر بیدر میں حج ہاؤس کی تعمیر کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں کل ہی اس عہدے کی ذمہ داری لی ہے.
وقف کے مسائل اور ان کے حل کے لئے میں مزید معلومات حاصل کرتے ہوئے عوام کے حق میں کام کروں گا.

واضح رہے کہ بیدر کے رکن پارلیمنٹ پربھو چوہان کو ضلع بیدر اور یادگیر دونوں اضلاع کے لیے نگران وزیر بنایا گیا ہے.

اس کے علاوہ ان کو مزید زاہد ذمہ داری دیتے ہوئے ریاست کرناٹک کے مینارٹی منسٹر اور حج اور وقف بورڈ کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.