کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور اسمبلی حلقے میں دنیش گنڈوراؤ کانگریس پارٹی کے امیدوار بی ایچ بنی کوڈ کے لیے انتخابی تشہیر کے لیے پہنچے۔
دنیش گینڈوراؤ نے کہا کہ اس بار ضمنی انتخابات میں کم از کم 12 کانگریس امیدواروں کو کامیابی ملے گی۔
انہوں نے بتایا کہ یہاں پر کانگریس امیدوار بی ایچ بنی کوڈ کی جیت کو یقینی بتایا ہے۔