ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کورونا لاک ڈاؤن کا اثر

کرناٹک میں کووڈ-19 کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے 14 دن کے لیے لاک ڈون نافذ کر رکھا ہے۔ اس کا اثر شہر گلبرگہ میں دیکھنے کو ملا۔

گلبرگہ میں کورونا لاک ڈاؤن کا اثر
گلبرگہ میں کورونا لاک ڈاؤن کا اثر
author img

By

Published : May 10, 2021, 10:52 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آج 10 سے 24 مئی تک مکمل لاک ڈاون جاری کیا گیا ہے۔ اسی کو دیکھتے آج گلبرگہ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن دیکھا گیا۔

یہاں کے جگت سرکل ، تمپاری ، ایم جی روڈ ، سوپر مارکیٹ ، کیرانہ بازار بند رہی۔ وہیں، راستوں پر غیر ضروری گھومنے والوں کے خلاف پولیس سخت کارروائی کرتے ہوئے نظر آئی۔ اس دوران راستوں میں دو پہیہ اور چار پہیوں والی گاڑیوں پر بھی پولیس نے سخت کارروائی کی۔

گلبرگہ میں کورونا لاک ڈاؤن کا اثر

کرناٹک میں کووڈ-19 کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے 14 دن کے لیے لاک ڈون نافذ کر نے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلی بی ایس یدورپا نے تمام کابینی وزرا، کووڈ کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ماہرین، پولیس ہیلتھ عہداروں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگ کی۔ اس کے بعد ریاست میں دو ہفتوں تک لاک ڈاون نافذ کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس دوران انہوں نے لاک ڈاون نافذ کیے جانے کی تفصیلات پیش کر تے ہوئے کہا کہ ریاست بھر میں نائٹ کرفیو اور جنتا کرفیو لاگو کیے جانے کے باوجود ریاست میں کووڈ 19 کی صورت حال کو قابو میں نہیں لایا جاسکا ۔اس لئے دو ہفتوں کا مکمل لاک ڈون لاگو کر نے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ لیا ہے ۔

اس دوران مئی 10 مئی سے 24 مئی کی صبح 6 بجے تک ریاست میں لاک ڈاون لاگو رہے گا۔اس دوران اسکول، کالج، کوچنگ انسٹی ٹیوٹس اور ریسٹورینس ، سینما ہال شاپنگ ہال، جیمس، شاپنگ ہال ، پارک ، بس کی سرویس معطل رہے گی ،ساتھ میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع جانے کی پابندی رہے گی ۔بغیر پاس کے گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی اور اس دوران دوھ ، ترکاری ، پھل، مچھلی، گوشت کی دکان کو صبح 6 سے 10 بجے تک یعنی صرف چار گھنٹوں کے لئے کھلے رکھنے کی اجازت رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.