بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے اینٹی کیٹل سلاٹر قانون کا نفاذ کیا گیا ہے جس کے تحت بڑے جانور جیسے گائے، بیل کی ذبیحہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عید الاضحیٰ کے موقع سے حکومت کی نے ایک سرکولر بھی جاری کیا ہے۔ Avoid cow slaughtering during Eid
Eid ul-Adha 2022: مسلمانوں سے اینٹی کیٹل سلاٹر قانون پرعمل کرنے کی اپیل - Eid ul Adha 2022
امارت شریعت کرناٹک کی جانب سے مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس مرتبہ چھوٹے جانوروں کی قربانی کریں۔ قانون کی خلاف ورزی سے پرہیز کریں۔ Avoid cow slaughtering during Eid
مسلمانوں سے اینٹی کیٹل سلاٹر قانون پرعمل کرنے کی اپیل