ETV Bharat / state

یادگیر: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے مثالی اقدام - انتقال کی خبر موصول

کرناٹک میں کورونا کے نام سے لوگ اتنے خوفزدہ ہیں کہ اپنے عزیزواقارب سے بات چیت تو دور ان کے انتقال پر بھی کاندھا دینے نہیں آرہے ہیں یہاں تک کہ سگے لوگ بھی مرنے والوں کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔

یادگیر: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے مثالی اقدام

author img

By

Published : May 25, 2021, 2:12 PM IST

ہسپتال سے جو انتقال کی خبر موصول ہوتی ہے تو کئی لوگ اپنے مرنے والوں کی لاش تک نہیں لینے آتے ہیں۔

ایسے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا برانچ یادگیر کے نوجوان محکمہ صحت کے تعاون اور محکمہ پولیس کی نگرانی میں کورونا سے مرنے والے لوگوں کی آخری رسومات ادا کر رہے ہیں۔

یادگیر: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے مثالی اقدام

پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ضلع صدر محمد مختار احمد نے بتایا کہ گزشتہ برس بھی ہم لوگوں نے کورونا سے مرنے والوں کا آخری رسومات ادا کی ہے۔

اس بار بھی تقریباً 25 لوگوں کے ان کے رسم و رواج کے مطابق آخری رسومات ادا کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، تعلقہ ہیلتھ آفیسر اور محکمہ پولیس کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کے ہم ان تمام محکمہ جات کا تعاون سے ہی ہم لوگ اس کام کو انجام دے رہے ہیں۔

صدر پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے مزید کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے ہم تمام لوگوں کو آئی ڈی کارڈ کروناوائرس بنا کر دیے ہیں جس کے لئے ہم صحت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف تنظیمیں ایسے ماحول میں بھی خاموش ہیں یہ افسوس کی بات ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا ہمیشہ ہی سے قوم ملت کی خدمت کے لیے تیار تھی اور آگے بھی تیار رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.