ETV Bharat / state

کرناٹک: بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 1:16 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:19 PM IST

کانگریس پارٹی کے سابق وزیراعلیٰ سدارمیا اور ریاستی صدر دنیش گونڈورو کی صدرات میں ریاست مرکزکی بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکال کر شدید نکتہ چینی کی۔

بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج

ریاست کرناٹک کے بیلگام شہر میں کانگریس پارٹی کی جانب سےحکومت کی پالیسیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی۔

بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج

اس موقع پر کانگریس کے سابق وزیر اعلیٰ سدا رمیا نے مرکزی و ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ پچاس دنوں پہلے کرناٹک کے کئی علاقوں میں سیلاب آنے کے سبب سینکڑوں لوگوں کے مکانات اور کسانوں کی فصلیں تباہ و برباد ہو چکی ہیں، لیکن حکومت اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے جسے کانگریس پارٹی کبھی برداشت نہیں کرے گی۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس سیلاب کا سب سے زیادہ اثر بیلگام، باگلکوٹ میں ہوا تھا جس میں کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مگر ابھی تک مرکزی و ریاستی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی کوئی مالی امداد نہیں کی ہے۔

ریلی میں احتجاجیوں نے بی جے پی حکومت کے خلاف نعر ے بازی کی۔

انھوں نے مرکزی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آنے والے دنوں میں سیلاب متاثرین کی مالی امداد نہیں کی گئی تو اس کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔

Intro:بنمنکھی کو شکست دے کر پورنیہ کا فٹبال ٹورنامنٹ پر قبضہ

ارریہ : پورنیہ یونیورسٹی پورنیہ کے زیر اہتمام انٹر کالج فٹبال ٹورنامنٹ کا آج فائنل میچ ارریہ کے کلاوتی ڈگری کالج رانی گنج کے وسیع میدان میں پورنیہ کالج و بنمنکھی کالج کے درمیان کھیلا گیا. 90 منٹ کے اس کھیل میں کئی دلچسپ نظارے دیکھے گئے اور گول کو لے کر کھلاڑیوں میں زبردست جدوجہد دیکھی گئی. ہاف ٹائم سے قبل پورنیہ کی ٹیم نے سب سے پہلا گول کر بنمنکھی کی ٹیم بن دباؤ بنایا اور یہ دباؤ ہاف ٹائم تک چلتا رہا. مگر ہاف ٹائم کے بعد بنمنکھی کی ٹیم نے پانچ منٹ کے اندر ہی اپنا پہلا گول کر میچ میں رومانچ پیدا کر دی اور اس کے بعد پھر لگاتار دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے پر ایک گول کر سبقت لے جانے کی جدوجہد کرتے رہے مگر کھیل ختم ہونے تک دونوں ٹیم ایک ایک گول ہی کر سکی. پھر پینالٹی کے ذریعہ ہار اور جیت کا فیصلہ ہوا.

Body:پینالٹی میں دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ گول کرنے کا موقع دیا گیا جس میں پورنیہ کی ٹیم نے پانچ گول کئے جبکہ بنمنکھی کی ٹیم صرف دو گول ہی کر سکی اور اس طرح سے پورنیہ تین گول سے اس فائنل میچ میں جیت درج کی. پورے میچ میں بہترین کھلاڑی کی ٹرافی پورنیہ کے رجنیش کمار کو دی گئی جبکہ دونوں ٹیم کے کھلاڑیوں کو میڈل اور سرٹیفکیٹ بھی دئے گئے.

Conclusion:ایک طرف جہاں کرکٹ کے مقابلے دیگر کھیلوں میں لوگوں کی دلچسپی کم دیکھی جا رہی ہے باوجود اس کے آج کے میچ میں بڑے بزرگوں نے اس میچ کا لطف لیا اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا. میچ شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ گا کر میچ کا افتتاح ہوا اور مہمانوں نے کھلاڑیوں کا تعارف حاصل کیا. اس موقع پر کلاوتی ڈگری کالج کے پرنسپل ڈاکٹر نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں سات ٹیم کی شرکت ہوئی تھی، جو ٹیم یہاں فاتح ہوئی ہے وہ آگے بھی مختلف سطح پر اپنے ضلع کی نمائندگی کرے گی. وہیں ارریہ فٹبال یونین کے صدر پروفیسر مجیب نے کہا کہ ہماری کوشش ہے دیگر کھیلوں کی طرح فٹبال کھیل کو بھی لوگوں کی توجہ ملے تاکہ کھلاڑی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر سکیں.

بائٹ...... ڈاکٹر جئے پرکاش، پرنسپل کلاوتی ڈگری کالج، ارریہ
بائٹ...... پروفیسر اے ایم اے مجیب، صدر فٹبال یونین، ارریہ ( سفید موچ، بلو شرٹ اور چشمہ لگائے ہوئے)
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.