ETV Bharat / state

گلبرگہ: شراب کی دکانوں پر زبردست ہجوم، سماجی فاصلہ ندارد - گلبرگہ میں شراب کی دوکانوں پر زبردست ہجوم

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں شراب کی دکانوں پر شراب پینے والوں کا زبردست ہجوم دیکھا گیا۔ شراب کی دکانوں کے سامنے طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ اس دوران سماجی فاصلے کی خوب دھجیاں اڑائی گئیں۔

huge crowds at liquor shops in gulbarga karnataka
شراب کی دکانوں پر زبردست ہجوم، سماجی فاصلہ ندارد
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:36 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں شراب کی دکانیں کھلنے کی اطلاع پر شراب پینے والوں نے رات 3 بجے سے ہی شراب کی دکانوں کے سامنے لمبی قطاریں لگا رکھی تھیں۔

شراب کی دکانوں پر زبردست ہجوم، سماجی فاصلہ ندارد

آج دوپہر سے شراب کی دکانیں کھولی گئیں۔ شراب کی دکانیں کھلنے پر لوگ سخت دھوپ میں قطاروں میں کٹھرے رہے۔ قطاروں میں ہونے والی بدنظمی پر قابو پانے کے لیے پولیس اور ایکسائز انسپکٹر کو لاٹی چارج کرنی پڑی۔ شراب کی دکانیں کھلنے پر لوگ شراب خریدنے کے لیے ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑھتے ہوئے دکھائی دیے اور اس دوران کسی نے بھی سماجی فاصلے پر عمل نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.