ETV Bharat / state

ڈینگو، ملیریا سے حفاظت کے لیے صفائی ضروری - سڑکوں

'اگر آپ کو بخار ہے اور دو روز سے زیادہ ہو گئے ہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں اور خون کی جانچ کروائیں تاکہ بیماری کا آسانی سے پتہ چل سکے اور بروقت علاج ہو سکے۔'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 5:06 PM IST

ڈاکٹر سید مسیح الدین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران عوام سے یہ اپیل کی۔

ڈینگو، ملیریا سے حفاظت کے لیے صفائی ضروری

انہوں نے بتایا کہ 'شہر میں ڈینگو اور ملیریا جیسی مہلک بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ سڑکوں، گلیوں اور گھر کے اطراف میں جمع ہونے والی گندگیوں کے سبب یہ بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ڈینگو اور ملیریا جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے لیے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'اپنے گھروں کے اطراف بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں۔ بارش کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش ہوتی ہے جس سے ملیریا اور ڈینگو جیسے مہلک امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔'

Intro:

Body:ڈینگو اور ملیریا پر ڈاکٹر سید مسیح الدین کا بیان

Conclusion:ڈاکٹر سید مسیح الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بارش جہاں لوگوں کے لیے رحمت بن کر آئی ہے وہی چند لوگوں کے لئے زحمت بن گئی ہے.

موسم گرما کے تبدیل کے فوری بعد موسمی بارش میں ہونے والے بیماریوں میں ڈینگو اور ملیریا کے کیس میں اضافہ ہواھے.

شہر میں ڈینگو اور ملیریا پھیلنے کی وجہ شہر کی سڑکوں گلی کوچوں اور گھروں کے اطراف و اکناف میں موجود گڑھوں میں جمع پانی ہے جو مچھروں کی افزائش کے کے مراکز بنے ہوئے ہیں

انہوں نے کہاکہ ڈینگو ملیریا کو پھیلنے سے پہلے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے.

اپنے اطراف اکناف صفائی کا خاص خیال رکھیں ہاتھ ہمیشہ صابن سے دھو کر کھانا کھائیں.

اپنے گھروں کے اطراف بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں.

بارش کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش ہوتی ہے.

جس سے ملیریا ڈینگو دیگرامراض ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے.

انہوں نے کہا کہ دو دن سے زیادہ اگر آپ کو بخار آرہا ہے تو فوری قریب کے ڈاکٹر سے رجوع ہو اور پہلی فرصت میں خون کا معائنہ کروائیں.

تاکہ بیماری کا پتہ لگا سکے اور وقت پر بیماری سے متعلق معلوم ہو اور مکمل علاج ہو سکے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.