ETV Bharat / state

یادگیر: علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور میں آج چاوس کلینک و حجامہ سنٹر کا افتتاح عمل میں آیا۔

علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 6:57 AM IST

ڈاکٹر صوبیدار نے اس حجامہ سنٹر کا افتتاح کیاہے۔

علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام

اس موقع پر سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین بزرگ آستانہ جلالیہ گوگی شریف، رکن اسمبلی شاہ پور شرن بسپا دشنا پور، کے علاوہ متعدد علمائے کرام و سیاسی قائدین نے شرکت کی۔

علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام

اس موقع پر سید شاہ عزیز اللہ سرمست نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے چاوش کمپلیکس میں چاوش کلینک و حجامہ سنٹر کا افتتاح ڈاکٹر صوبیدار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام

مزید پڑھیں: گلبرگہ: 'پیارا دستور' تحریری مقابلے میں طالبات کا شاندار مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ اس سنٹر میں خاص کر حجامہ کیا جاتا ہے اور حجامہ سنت رسول ہے شاہ پور میں پہلی بار حجامہ سنٹر کھولا گیا ہے۔

علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام
علاج کے لیے حجامہ سنٹر کا قیام

ڈاکٹر حفظ الرحمن حجامہ سینٹر اور چاوش کلینک کے ذمہ دار ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کلینک میں حجامہ کے علاوہ دیگر تمام امراض کے مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔ اب مریضوں دور جانا نہیں ہوگا، وہ بہت آسانی سے یہاں علاج کرا سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.