ETV Bharat / state

یادگیر: موسلادھار بارش سے عوامی زندگی متاثر - Heavy rains affect public life

گاندھی چوک سے پٹیل واڑی جانے والی سڑک پر بارش کے پانی کے تیز بہاؤ کے سبب لوگوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات درپیش ہیں۔

موسلادھار بارش
موسلادھار بارش
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 1:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گزشتہ رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب ریاست کے بیشتر علاقوں میں تین دنوں تک تیز بارش کا امکان ہے۔

یادگیر شہر میں رات سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔

شہر کی بیشتر سڑکوں پر بارش کا پانی بھر جانے کے سب راہگیروں اور موٹر سائیکل سواروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گاندھی چوک سے پٹیل واڑی جانے والی سڑک پر باش کے پانی کے تیز بہاؤ کے سبب لوگوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات درپیش ہیں۔

محکمہ موسمیات سے مطابق ضلع میں تین دن تک ہونے والی بارش کا آج پہلا دن ہے۔

پہلے دن ہی شہر میں جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا ہے، نالیوں اور ڈرینج کا پانی بھی سڑکوں پر دیکھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.