ETV Bharat / state

کرناٹک میں تباہ کن بارش

author img

By

Published : Aug 9, 2019, 12:57 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیلگام میں مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے 106 دیہات زیر آب ہو گئے ہیں۔

کرناٹک میں تباہ کن بارش

گوکاک دیہات کے لوگوں میں مگرمچھ کی وجہ سے خوف و ہراس ہے چونکہ ندی کے مگرمچھ اب گاؤں میں دکھائی دے رہے ہیں۔

کرناٹک میں تباہ کن بارش

مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے اب تک 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور کئی جانور پانی میں بہہ گئے ہیں۔ 106 دیہاتوں کے مکانات پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ اسکولز و کالجز کی 10 اگست تک تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

کسانوں کی فصلیں برباد ہو گئی ہیں۔ کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے متاثرہ دیہاتوں کا جائزہ لیا اور افسران کو عوام کی 24 گھنٹے حفاظت اور مدد کرنے کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ نے متاثرین کی مالی امداد کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

Intro:Body:

news A

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.