ETV Bharat / state

یادگیر میں محکمہ صحت کا پروگرام - بچوں پر نظر رکھیں

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کی جانب سے منشیات کے مضر اثرات اور غیر قانونی اسمگلنگ کے تعلق سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

یادگیر میں محکمہ ہیلتھ کا پروگرام
یادگیر میں محکمہ ہیلتھ کا پروگرام
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 6:37 PM IST

اس پروگرام میں یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی ،ضلع ہیلتھ آفیسر ایم ایس پاٹل ،ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشی کیش بھگوان ضلع سرکاری ہسپتال سپرنٹنڈنٹ انوار کے علاوہ ضلع پنچایت صدر اور نائب صدر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

محکمہ ہیلتھ کی جانب سے تمام مہمانوں کی گل پوشی کی گئی۔

یادگیر میں محکمہ ہیلتھ کا پروگرام

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ نشہ کسی بھی طرح اور کسی بھی قسم کا کیوں نہ ہو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

ڈرگس، شراب، سگریٹ، گٹکا، وہ دیگر نشہ آور چیزوں سے ہمیشہ دور رہنا چاہیے۔

انھوں نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور خاص کر صحت اور گھومنے پھرنے پر خاص توجہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.