ETV Bharat / state

کرناٹک: وزیرصحت کورونا سےصحتیاب ہوئے - کرناٹلک کی خبریں

بی سری رامولو نے ہسپتال عملے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی دیکھ بھال کی۔

کرناٹک: وزیرصحت کورونا سےصحتیاب ہوئے
کرناٹک: وزیرصحت کورونا سےصحتیاب ہوئے
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 10:09 PM IST

کرناٹک کے وزیر صحت بی سری رامولو، جنہوں نے گزشتہ اتوار کو اعلان کیا تھا کہ وہ کووڈ-19 مثبت ہیں، انفیکشن سے صحتیاب ہونے کے بعد انہیں آج اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ 49 سالہ مذکورہ رہنما کا بنگلورو کے باؤرنگ اینڈ لیڈی کرزون میڈیکل کالج اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں علاج کیا گیا۔

وزیر موصوف نے کہا انھیں بخار اور کھانسی تھی۔ باقی سب کچھ ٹھیک تھا۔ دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر رپورٹ منفی آئی،اور صحت مستحکم ہے۔ انہوں نے اسپتال عملے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی دیکھ بھال کی۔

بی سری راملو پہلے سرکاری شخص ہیں جنھوں نے گورنمنٹ ہسپتال میں اپنا علاج کروایا جبکہ متعدد دیگر ارکان اسمبلی جو اس وبا میںمبتلا ہوئے،نجی ہسپتال میں علاج کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:مدینہ ٹرسٹ کا تہنیتی اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.