ETV Bharat / state

گلبرگہ: حضرت سید علی میران داتا کا عرس منایا گیا - گلبرگہ شہر

حضرت سید علی میران داتا کی اصل مزار گجرات کے انجا میں ہے۔ مگر یہاں پر ان کا چلہ چلتا ہے۔

گلبرگہ: حضرت سید علی میران داتا کا عرس منایا گیا

author img

By

Published : Sep 12, 2021, 10:41 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں حضرت سید علی میران داتا کا عرس منایا گیا، یہاں ہر سال یہ عرس جوش خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

گلبرگہ: حضرت سید علی میران داتا کا عرس منایا گیا

یہ عرس سفرالمظفر کی پہلی تاریخ کو شروع ہوتا ہے، جو کئی روز تک جاری رہتا ہے۔ اس دوران لنگر عام اور دیگر تقریبات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس عرس میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی شرکت کرتے ہیں اور یہاں پر قومی یکجہتی کی مثال بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔

اس موقع پر درگاہ کے خادم محمد حاجی کریم نے کہا کہ یہاں پر مختلف شہروں سے زائرین آتے ہیں اور اپنی مراد پاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حضرت سید علی میران داتا کی اصل مزار گجرات کے انجا میں ہے۔ مگر یہاں پر ان کا چلہ چلتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.