ریاستی پولیس محکمہ کی جانب سے جاری احکامات میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کو حساس ایودھیا فیصلہ کوتوڑ مروڑ کر پیش کرنے،گمراہ کن بیانات اور تصویروں کو غلط طریقہ سے پیش کیے جانے کے خلاف وارننگ دی گئی ہے۔
ایودھیا فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر سختی؟ - سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کو حساس
کرناٹک پولیس محکمہ نے ایودھیا فیصلہ کو سوشل میڈیا پر توڑ مروڑ کرپیش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کی نوٹس جاری کی ہے۔
ایودھیا فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر سختی؟
ریاستی پولیس محکمہ کی جانب سے جاری احکامات میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کو حساس ایودھیا فیصلہ کوتوڑ مروڑ کر پیش کرنے،گمراہ کن بیانات اور تصویروں کو غلط طریقہ سے پیش کیے جانے کے خلاف وارننگ دی گئی ہے۔
Intro:Body:Conclusion: