ETV Bharat / state

کرناٹک: گرمٹکل کے رکن اسمبلی کورونا پازیٹیو

رکن اسمبلی نے سبھی لوگوں سے اپنی صحت کا دھیان رکھنے اور 'سیلف کوارنٹائن' ہونے کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 1:03 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گرمٹکل کے رکن اسمبلی ناگن گوڑا کوویڈ پارٹیو پائے گئے ہیں۔ انہیں کوویڈ ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کروایا گیا ہے۔

وہیں ان کے رابطے میں آئے لوگوں کو بھی ہوم کورنٹائن میں رہنے کی محکمہ صحت نے صلاح دی ہے۔ ساتھ ہی رابطے میں آئے لوگوں کے خون کے نمونوں کو کوویڈ لیب جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے، جہاں سے ان کی رپورٹ موصول ہونا ابھی باقی ہے۔

رکن اسمبلی نے سبھی لوگوں سے اپنی صحت کا دھیان رکھنے اور 'سیلف کوارنٹائن' ہونے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت: مسلسل پانچویں دن کورونا کے پچاس ہزار سے زیادہ معاملے

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'جو لوگ میرے رابطے میں آئے ہیں وہ خود بھی اپنا ٹیسٹ کروا لیں اور اس کی رپورٹ آنے تک وہ خود کو آئسولیشن میں رکھیں تاکہ یہ مرض دوسروں تک نہ پھیل سکے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.