ETV Bharat / state

گلبرگہ: شیواجی نگر کی سڑک خستہ حال، عوام پریشان - مقامی شخص سنیل

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے شیواجی نگر کی سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان ہیں۔ عوام نے کارپوریشن انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس کو جلد از جلد ٹھیک کرایا جائے۔

Gulberga: People are disturbed by the dilapidated condition of Shivaji Nagar road
گلبرگہ: شیواجی نگر سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 4:30 PM IST

گلبرگہ کے شیواجی نگر میں عوام سڑک کی خستہ حالی سے پریشان ہے۔ یہاں پر پچھلے چار دنوں مسلسل بارش کی وجہ سے ڈرینج، نالیوں کا سارا پانی راستوں پر جمع ہورہا ہے۔

گلبرگہ: شیواجی نگر سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مقامی شخص سنیل نے بتایا کہ اس نے متعدد مرتبہ سڑک کی خستہ حالی کی شکایت کارپوریشن کے ذمہ داران سے کی، اس کے باوجود بھی ابھی تک تعمیری کام نہیں ہوا۔

Gulberga: People are disturbed by the dilapidated condition of Shivaji Nagar road
گلبرگہ: شیواجی نگر سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

بارش کے موسم میں یہاں کے راستے تالاب کے مانند لگتے ہیں۔ بچے بزرگ اس خستہ حال سڑک سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ پہلے سے ہی عوام ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس سے پریشان ہیں۔ ایسے حالات میں اس گندے پانی سے عوام مزید بیماری کی شکار ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیے- گلبرگہ: نقلی پستول کے ساتھ بینک میں داخل ہونے پر ہنگامہ

کارپوریشن کے ذمہ داروں سے اس علاقے کی سڑک اور ڈرینج اور نالیوں کے تعمیری کام پر توجہ دینے کے لئے اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.