ETV Bharat / state

گلبرگہ :طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح - Karnataka etv bharat news

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے مومن پورہ علاقہ میں طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح عمل میں آیا ۔اس موقع پر عوام کو مشورہ دیا گیا ہے پرائیویٹ ایجنسیوں سے حج و عمرہ کو جانے والے افراد تحقیق کے بعد جائیں

طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح
طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 9:01 AM IST

اس موقع پر گلبرگہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین اصغر چلبل نے کہا گذشہ کئی سالوں سے طیبہ ٹوراینڈ ٹراویلس ایجنسی مالک نیر خورشید بڑی محنت اور خوشدلی کے ساتھ حج و عمرہ کو جانے والے افراد کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔

طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح

انہوں نے کہا کہ آج کل چند پرائیو یٹ ایجنسیوں کے ذریعہ حج و عمرہ کو جانے والوں افراد کے ساتھ دھوکہ دھڑی کے بھی واقعات پیش آرہے ہیں ۔اس لئے انہوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ پرائیویٹ ایجنسیوں کے ذریعہ حج و عمرہ پر جانے والے افراد جانے سے قبل ایجنسیوں سے متعلق کمل طور پر تحقیقات کر کے جائیں ۔

وہیں اس موقع پر طیبہ ٹور اینڈ ٹراویلس کے مالک نیر خورشید نے انجینیئرنے کہا کہ وہ مستقبل میں نہ صرف گلبرگہ بلکہ حیدرآباد سمیت قرب و جوار کے لوگوں کے لئے بہتر خدمات انجام دینگے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.