ETV Bharat / state

گلبرگہ :کورناوائرس کے مدنظر درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو عام زائرین کے لئے بند کیا گیا - کورناوائرس کے مدنظر درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو عام زائرین کے لئے بند کیا گیا

گلبرگہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو عام زائرین کے لئے بند کر دیا گیا۔

درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو عام زائرین کے لئے بند کیا گیا

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:49 PM IST

ریاست کرناٹک میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ریاستی حکومت نے کوروناوائرس کو قابو پانے کیلئے ریاست بھر میں منی لاک ڈون کا اعلان کیا ہے۔اسی کو دیکھتے ہوئے درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو آج سے 4 مئی تک کے لئے عام زائرین کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

درگاہ حضرت خواجہ بندہ کو عام زائرین کے لئے بند کیا گیا

درگاہ کے سجادہ نشین ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب نے اخباری بیان جاری کر تے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک بھر سے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کووڈ19 سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اور اپنے اپنے گھر سے نہ نکلیں ۔

اس میں کہا گیا ہے کہ کووڈ19 کی موجودہ تشویشناک صورت حال کے پیش نظر درگاہ شریف کی زیارت پر جو پابندی لگائی گئی ہے ۔اس کو قبول کریں۔یہ فیصلہ آپ کے ہی مفاد میں کیا گیا ہے ۔براہ کرام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہیں ۔تاکہ آپ اور آپ کے اہل خاندان کووڈ 19 کی مہلک وبا سے محفوظ رہ سکیں ۔اس لئے گزارش ہے کہ عوام پوری طرح کورناوائرس سے بچنے کے لیے احتیاط برتیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.