ETV Bharat / state

گلبرگہ: ڈپٹی کمشنر نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا - گلبرگہ ای ٹی وی بھارت حبر

ریا ست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے ڈپٹی کمشنر واسو ریڈی وجیاجیوتسنا نے آج گلبرگہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 2:07 PM IST

انہوں نے چنچولی تعلقہ کے گارمپلی میں پل کے اوپر سے بہہ رہے سیلاب کے پانی کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر ارونکمار کلکرنی تحصیلدار چنچولی نے ڈپٹی کمشنر گلبرگہ کو چنچولی تعلقہ میں درپیش سیلاب کی صورتحال سے واقف کروایا۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقہ میں گذشتہ دو دنوں سے مسلسل موسلا دھار بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے ندیاں اور تالاب بھر گئے ہیں۔

مزید پڑھیں :گلبرگہ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن کٹ تقسیم

ندی کے قریب رہنے والے افراد کو مکان خالی کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.