ETV Bharat / state

گلبرگہ: مزدوروں کو مکانات فراہم کر نے کا مطالبہ - ایس یو سی آئی تنظیم

گلبرگہ میں غریب مزدوروں کو مکانات فراہم کرنے کے مطالبے کو لے کر ایس یو سی آئی تنظیم نے احتجاج کیا۔

Gulberga: Demand for providing houses to homeless poor laborers
گلبرگہ: بے گھر غریب مزدوروں کو مکانات فراہم کر نے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 8:15 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ایس یو سی آئی تنظیم کی جانب سے بے گھر غریب مزدوروں کو مکانات فراہم کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے گلبرگہ ضلع کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیاگیا۔

گلبرگہ: بے گھر غریب مزدوروں کو مکانات فراہم کر نے کا مطالبہ

اس موقع پر ایس یو سی آئی کی رکن ڈاکٹر سیما دیس پانڈے نے کہا ملک بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس سے کئی مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں، ان کے لیے مکان کا کرایہ ادا کر نا مشکل ہو چکا ہے۔ لہذا ہمارا مطالبہ ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی رہائشی اسکیمات کے تحت ان کو مکانات فراہم ہوں۔

شہر میں موجود کئی آشریہ اسکیم کے تحت تعمیر کے گئے خالی مکانات کو بے روزگار مزدوروں کی جانچ کر کے فراہم کرنے کے لئے ضلع کمیشنر کو میمورنڈم بھی پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.