ETV Bharat / state

گلبرگہ: جم اور فٹنس سینٹر کھولنے کا مطالبہ - gym and fitness center

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب جم اور فٹنس سینٹر پر پابندی عائد کی گئی تھی، وہیں گلبرگہ شہر میں جم اور سینٹر کلب کھولنے کی اجازت کے لیے مرکزی و ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے۔

گلبرگہ: جم اور فٹنس سینٹر کھولنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 6:50 PM IST

گزشتہ تین مہینوں سے گلبرگہ کے جم اور فٹنس سینٹر بند ہیں۔ جم فٹنس سینٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے گلبرگہ ضلع کمشنر آفیس کے سامنے جم اور فیٹنس سینٹر کو کھولنےکی اجازت دی جانے کا مطالبہ کر تے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

گلبرگہ: جم اور فٹنس سینٹر کھولنے کا مطالبہ

اس موقع پر جم اور فٹنس سینٹر ایسوسی ایشن کے رکن شیخ پرویز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے لڑنے کے لیے انسان کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے، جس کے لیے روزانہ ورزش کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جم اور فٹنس سینٹر گزشتہ تین مہینوں سے بند ہیں۔ جس کا کرایہ ادا کرنا مشکل ہورہا ہے، لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن جم اور فٹنس سینٹر کو نہیں دی گئی، اس لیے ریاستی و مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جم اور فٹنس سینٹر کھولنے کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.