ETV Bharat / state

گلبرگہ: وکیلوں نے پرشانت بھوشن کی حمایت کی آواز بلند کی - کرناٹک

گلبرگہ شہر وکلاء برادری نے سینیئر وکیل پرشانت بھوشن کی حمایت کی ہے۔

گلبرگہ شہر کے وکلاء نے سینیئر ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کی حمایت کی

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 2:18 PM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ شہر کی وکلاء برادری نے سینیئر وکیل پرشانت بھوشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں اپنی بات کو رکھنے کا پورا حق ہے۔'

گلبرگہ شہر کے وکلاء نے سینیئر ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کی حمایت کی

ان کا کہنا ہے کہ 'پرشانت بھوشن ایک سینیئر وکیل ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ملک میں ہونے والی نا انصافی پر اپنی آواز بلند کی ہے، ان پر توہین عدالت کا مقدمہ لگانا ان کے ساتھ نا انصافی ہے۔'

پرشانت پھوشن نے عدالت میں اپنی جو بھی بات رکھی ہے وہ وکلاء برادری کے لیے مثال ثابت ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں سینئر ایڈوکیٹ استاد سعادت حسن نے کہا کہ 'اگر اس ملک کے وکلاء مضبوط نہیں ہو ں گے تو اس ملک کا قانون مضبوط نہیں ہو سکتا ہے۔ اس ملک کے وکلاء برادری کو مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ اگر پر شانت بھوشن کو سزا سناتی ہے تو اس ملک کے وکلاء کو اہمیت نہیں رہے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.