ETV Bharat / state

گلبرگہ: کارپوریشن انتخابات کے لئے مسلم لیڈران کا اجلاس - Meeting of Muslim leader

گلبرگہ میں ہونے والے کارپوریشن انتخابات کے مدنظر مسلم لیڈران کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ آنے والے وقت میں گلبرگہ شہر کے کارپوریشن انتخابات میں زیادہ سے زیادہ مسلم کارپوریٹرس کو فتح یاب کیا جائے گا۔

Kagul-pkj02-b4-muslim ijllas_7204792
گلبرگہ: کارپوریشن انتخابات کے لئے مسلم لیڈران کا اجلاس منعقد
author img

By

Published : Jun 13, 2021, 8:17 AM IST

گلبرگہ میں آنے والے سٹی کارپوریشن انتخابات میں مسلم کارپوریٹرس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں کامیاب بنانے کے لئے گلبرگہ کے معروف تاجر یونس خان کی قیادت میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

موقع پر شہر کے سیاسی، سماجی اور ملی لیڈران نے شرکت کر آنے والے سٹی کارپوریشن انتخابات میں مسلم امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اپنی رائے رکھی۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران معروف تاجر یونس خان نے کہا کہ گلبرگہ میں مرحوم سابق وزیر قمر السلام کے انتقال کے بعد گلبرگہ میں مسلم قیادت کمزور ہو چکی ہے۔ گلبرگہ سیاسی پارٹیوں صرف مسلمانوں کا استعمال کرتے آرہے ہیں، لیکن مسلموں کا کوئی کام نہیں ہو پا رہا ہے۔

اس لئے آنے والے سٹی کارپوریشن انتخابات میں کلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات میں زیادہ سے زیادہ مسلم امیدوارں کا کامیاب کرنا بہت ضروری ہے۔ اس کے لئے مختلف پارٹیوں لیڈران کو متحد ہوکر انتخابات کے متعلق غور وفکر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.