ETV Bharat / state

گلبرگہ: کمشنر کا ڈرائیورکورونا سے متاثر

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جارہا ہے۔ گلبرگہ ضلع میں پولیس، بینک عملہ، ڈاکڑز کے علاوہ مختلف شعبہ حیات سے وابستہ افراد کورونا سے متاثر ہورہے ہیں۔

gulbarga Police Commissioner  driver tests COVID-19 positive
گلبرگہ کمشنر کے ڈرائیور کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 9:10 PM IST

گلبرگہ کمشنر شرت بی کا ڈرائیور بھی کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کمشنر شرت بی نے بتا یا کہ کورونا وبا سے بچاؤ کےلیے احتیاط ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے محفوظ رہنے کےلیے ماسک، سینٹازر کا استعمال کریں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھے۔

کرناٹک میں اب تک 55115 افراد کووڈ۔19 سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ ہفتہ کو وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 34884 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1038716 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 671 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26751 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.