ETV Bharat / state

گلبرگہ: 'پیارا دستور' تحریری مقابلے میں طالبات کا شاندار مظاہرہ - کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں بہمنی فاونڈیش کی جانب سے بعنوان 'پیارا دستور' تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا تھا۔

Gulbarga: Excellent performance of female students in 'Piara Dastur' writing competition
گلبرگہ: ’پیارا دستور‘ تحریری مقابلے میں طالبات کا شاندار مظاہرہ
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 10:57 PM IST

’پیارا دستور‘ عنوان کے تحت منعقد کئے گئے تحریری مقابلہ میں طالبات نے شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ اس ضمن میں بہمنی فاونڈیشن گلبرگہ کی جانب سے میٹرو فنکشن ہال میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی جس میں ہائی اسکول کے طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گلبرگہ: ’پیارا دستور‘ تحریری مقابلے میں طالبات کا شاندار مظاہرہ

تقریب میں خطاب کرتے ہوئے محمد عظیم الدین ایڈوکیٹ نے کہا کہ ملک کے دستور کو کوئی بدل نہیں سکتا جبکہ ہمارا ملک جمہوری ہے۔ یہاں ہر مذہب کے ماننے والوں کو برابر کے حقوق دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو تبدیل کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Gulbarga: Excellent performance of female students in 'Piara Dastur' writing competition
گلبرگہ: ’پیارا دستور‘ تحریری مقابلے میں طالبات کا شاندار مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ مسلمانوں کو این آر سی، گئوکشی، لوجہاد جیسے عنوان سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم موجودہ حالات کے پیش نظر مسلم طلبا میں دستور سے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے۔

’پیارا دستور‘ عنوان پر منعقدہ تحریری مقابلہ میں شاندار مظاہرہ کرنے پر متعدد طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.