ETV Bharat / state

گلبرگہ: اوور لوڈنگ گاڑیوں پر قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ - سیمنٹ کمپنی

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں اوور لوڈنگ گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع گلبرگہ لاری مالکان تنظیم کی جانب آر ٹی او کو ایک میمورنڈم دیا گیا۔

legal action against overloaded vehicles
گلبرگہ: اوور لوڈنگ گاڑیوں پر قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 9:19 AM IST

اس موقع پر گلبرگہ لاری اونرس ایسوسی ایشن کے نائب صدر یونس خان نے کہا کہ سیڑم تعلقہ کی سری سیمنٹ کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کو اوور لوڈ کیا جارہا ہے۔متعدد مرتبہ گاڑیوں کو اوور لوڈنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔

گلبرگہ: اوور لوڈنگ گاڑیوں پر قانونی کاروائی کر نے کا مطالبہ

گاڑیوں کے مالکان کو سیمنٹ کمپنی کے مالکان ہی اوور لوڈنگ کر نے کے لیے مجبور کر رہے ہیں۔اس لیے سیمنٹ کمپنی کے مالکان سے ہی اوور لوڈنگ کا جرمانہ وصول کیا جائے۔گاڑیوں مالکان کو پریشان نہ کیا جائے۔ اوور لوڈنگ کے لیے سیمنٹ فیکٹری کے مالکان ہی ذمہ دار ہیں۔کیوں کہ اگر لاری مالکان اوور لوڈنگ نہیں کرواتے ہیں ۔تو گاڑیوں کے مالکان کو کام نہیں دیا جاتا ہے ۔اس لیے اس کے ذمہ دار سمینٹ کمپنی کے مالکان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.