ETV Bharat / state

گلبرگہ: ضبط شدہ شراب ضائع کی گئی - ریونیو انسپکٹر

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ ڈویژن کے محکمہ ایکسائز کے جوائنٹ کمشنر کی ہدایت پر گلبرگہ سب ڈویژن کے ڈی ایس پی کی قیادت میں متعدد معاملات میں ضبط شدہ دیسی شراب اور بیئرز کو مضافات کی سرکاری اراضی پر ضائع کیا گیا۔

file photo
file photo
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:54 PM IST

جیورگی ایکسائز کی حدود میں مختلف معاملات میں ضبط شدہ 712 لیٹر دیسی شراب 117 لیٹر بیئر کو ضائع کیا گیا۔

اس موقع پر ریونیو انسپکٹر چندر شیکھر، رجنی کانت گلبرگہ، سب ڈویژن ایکسائز انسپکٹر وٹھل راؤ اور دیگر اہلکار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.