ETV Bharat / state

گلبرگہ: نقلی پستول کے ساتھ بینک میں داخل ہونے پر ہنگامہ - icici bank

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں آئی سی آئی سی آئی بینک میں نقلی پستول کے ساتھ مشکوک آدمی کے داخل ہونے پر دہشت پھیل گئی۔

نقلی پستول
نقلی پستول
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 9:58 PM IST

گلبرگہ کی آئی سی آئی سی آئی بینک نہروگنج میں ایک مشکوک شخص کے نقلی پستول کے ساتھ داخل ہونے پر دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا، نشہ کی حالت میں اس شخص نے بینک کے ڈپٹی جنرل منیجر اور بینک میں موجود لوگوں کو ڈرانےکی کوشش کی جس کی اطلاع چوک پولیس اسٹیشن کو دی گئی۔

نقلی پستول
نقلی پستول

چوک پولیس اسٹیشن کے عملہ نے فوری بینک پہنچ کر اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار شدہ شخص کا نام سلطان ہے اور اس کی عمر 35 سال بتائی جا رہی اور مجگوری گلبرگہ کا رہنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.